وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بل منظور
&amptemp hash0766019c52aec4e948b255ba6f4f4cb7 - وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے
وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے ترمیمی بل کا مسودہ منظور کر لیا ہے۔
Ø+کومت Ù†Û’ نیب ترمیمی آرڈیننس میں اپوزیشن Ú©ÛŒ ترامیم Ú©Ùˆ شامل اور مشاورت کرنے کا بھی عندیہ دے دیا۔ پرویز خٹک Ú©ÛŒ سربراہی میں Ø+کومتی کمیٹی اپوزیشن سے مذاکرات کرے گی۔

تفصیلات Ú©Û’ مطابق وزیراعظم عمران خان Ú©Û’ زیر صدرات وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف Ú©ÛŒ مدت ملازمت میں توسیع Ú©Û’ لیے ترمیمی بل کا مسودہ منظور کر لیا گیا۔ شیریں مزاری اور فواد چودھری Ú©ÛŒ جانب سے بل Ú©Û’ بعض نکات پر تØ+فظات کا اظہار کیا گیا۔ بل کا مسودہ منظوری Ú©Û’ لئے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع Ú©Û’ مطابق کابینہ اجلاس میں نیب ترمیمی آرڈینینس کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اتØ+ادی جماعتوں Ú©Û’ تØ+فظات پر وزیراعظم Ù†Û’ کہا کہ نیب ترمیمی بل میں اپوزیشن Ú©ÛŒ تجاویز پر بھی غور کیا جائے گا۔

اس Ø+والے سے وزیر دفاع پرویز خٹک Ú©ÛŒ سربراہی میں Ø+کومتی کمیٹی اپوزیشن سے مذاکرات کرے گی۔ واضØ+ رہے کہ اپوزیشن Ú©ÛŒ جانب سے سابق وزیر قانون فاروق ایچ نائیک Ù†Û’ نیب قوانین میں ترامیم تجویز Ú©ÛŒ ہیں۔ تجاویز میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب Ú©Û’ اختیارات Ú©Ù… کر Ú©Û’ ادارے Ú©Ùˆ مضبوط بنایا جائے۔